عورت کے سلسلہ میں مسلم دانشورں کے نظریات

Thu, 11/24/2022 - 06:10

امام خمینی (رہ):

اگر انسانوں کو تعمیر کرنے والی خواتین قوموں سے چھین لی جائیں تو قومیں شکست کھاجائیں گی اور پستی کا شکار ہوجائیں گی ۔
 

آیت اللہ خامنہ ای (حفظہ اللہ) :

گھرانے اور خاندان میں عورت کی منزلت کے سلسلہ میں اسلام کی نظر بہت واضح ہے ، «المراۃ سیدۃ بیتھا» عورت گھر کی سردار ہے ، یہ رسول خدا(ص) کا فرمان ہے ۔
 

شھید مطھری (رہ):

خواتین کی موجودگی کے بغیر، اسلامی معاشرہ کی بقا و تسلسل ناممکن ہے ۔
 

عورت کے سلسلہ میں مغربی دانشورں کے نظریات

جرمن کے فلاسفی اور مفکر آرتھر شوپن ہاور:

عورت ایک حیوان ہے جسکے بال لمبے اور اسکی فکر کوتاہ ہے ۔
 

جرمن کے فلاسفی اور مفکر فریڈرک نطشے:

عورت کے پاس جاتے وقت کوڑا فراموش نہ کرو
 

فرانس کے فلاسفی اور مفکر نپولین بوناپارٹ:

عورت کی تخلیق کا مقصد مرد کی پیروی ہے ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
11 + 7 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 53