خصوصی شمارہ قاسم سلیمانی

12/28/2022 - 10:07

کمانڈر ، سردار اپ نے کیا کیا کہ اس قدر اعلی انسانی صفات کے مالک بن بیٹھے ، میرا یہ قلم اپ کی کس کس صفت کو تحریر کرے ۔

12/28/2022 - 09:56

ہم اپ کو کن صفات و اوصاف سے یاد کریں اے دلوں کے سردار ، اے دلوں کے بادشاہ ، ہم اپ کو سمجھنے اور اپ کی شخصیت تک پہچنے سے ناتوان ہیں ، اے سختیوں اور پریشانیوں کے دور کرنے والے ، اے مرد عمل ، اے اچھی اور مفید نصیحتیں کرنے والے ، اے اچھے انداز گفتگو کے مالک ۔

Subscribe to خصوصی شمارہ قاسم سلیمانی
ur.btid.org
Online: 29