امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
اَلذُّنوبُ الَّتى تُغَيِّيرُ النِّعَمَ البَغىُ وَ الذُّنوبُ التَّى تورِثُ النَّدَمَ القَتلُ وَ الَّتى تُنزِلُ النِّقَمَ الظُّلمُ وَالَّتى تَهتِكُ السُّتورَ شُربُ الخَمرِ وَ الَّتى تَحبِسُ الرِّزقَ الزِّنا وَ الَّتى تُعَجِّلُ الفَناءَ قَطيعَةُ الرَّحِمِ وَالَّتى تَرُدُّ الدُّعاءَ وَ تُظلِمُ الهَواءَ عُقوقُ الوالِدَينِ ۔
۱: وہ گناہیں جو نعمتیں بدل دیتی ہیں وہ دوسروں کی حق تلفی ہے ۔
۲: وہ گناہیں جو شرمندگی کا باعث ہیں وہ قتل ہے ۔
۳: وہ گناہیں جو مشکلات کی سبب ہیں وہ ظلم ہے ۔
۴: وہ گناہیں جو بے آبروی کا سبب ہیں وہ شراب خواری ہے ۔
۵: وہ گناہیں جو وسعت رزق میں رکاوٹ ہے وہ زنا ہے ۔
۶: وہ گناہیں جس سے موت قریب ہوجاتی ہے وہ رشتہ داروں سے رابطہ ختم کرنا ہے ۔
۷: وہ گناہیں جو دعاوں کی قبولیت میں رکاوٹ اور فضا کے تاریک ہونے کا سبب ہے وہ والدین کے وسیلہ عاق ہونا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: مجلسی ، محمد باقر ، بحارالأنوار، ج 74، ص 74 ۔ و علل الشرائع ، جلد 2، ص 584 ۔
Add new comment