امام حسین اور محمد علی جناح

Tue, 08/02/2022 - 09:14

سرزمین پاکستان کی عظیم سیاسی شخصیت ، بابائے قوم ، قائد اعظم محمد علی جناح حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلہ میں کہتے ہیں : اس دنیا میں اس سے بڑھ کر شجاعت کی مثال نہیں ملتی جو حضرت امام حسین علیہ السلام نے قربانی اور جرات کی پیش کی ۔ میری نگاہ میں عالم اسلام اس شھید کی پیروی کرے جس نے سرزمین عراق پر خود کو قربان کردیا ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 7 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 39