امام حسین (ع) اور لیاقت علی خان

Create: 08/02/2022 - 07:41

محرم کے ایام، پوری دنیا کے مسلمانوں کے نزدیک خاص اہمیت کے حامل ہیں، ان ایام میں اسلام کا غمگین ترین اور افسوسناک ترین واقعہ رونما ہوا، حضرت امام حسین علیہ السلام کی شھادت، حزن و ملال کے ساتھ ساتھ سچے اسلام کی فتح و پیروزی کی علامت ہے کیونکہ رضائے الہی کے سامنے مکمل سر تسلیم خم کرنا ہے ، امام حسین (ع) کی شھادت ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ ہم مشکلات و خطرات کے باوجود چاہے وہ جس طرح کے بھی ہوں حق و عدالت و انصاف کے راستہ سے منحرف نہ ہوں ۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 32