کلیپس امام حسین (علیه السلام)

08/17/2022 - 06:42

مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس سلسلے میں فرماتے ہیں: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ اَلْمُتَوَكِّلِ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ اَلْحُسَيْنِ اَلسَّعْدَآبَادِيُّ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَبْدِ اَللَّهِ عَنِ اَلنَّوْفَلِيِّ عَنِ اَلسَّكُونِيِّ

08/13/2022 - 05:45

ڈاکٹر رادھا کریشنن حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلہ میں کہتے ہیں:

اگرچہ امام حسین نے 1300 سال قبل اپنی جان قربان کی، تاہم ان کی لازوال روح آج بھی لوگوں کے دلوں پرحکمرانی کرتی ہے۔

08/10/2022 - 06:25

سرزمین عظیم ھندوستان کے عظیم سیاستداں جواہر لال نہرو نے امام حسین علیہ السلام کے سلسلہ میں کہا: 

امام حسین [علیہ السلام] کی قربانی تمام گروہوں اور معاشرے کے لیے ہے ، یہ حق کے راستے کی ایک مثال ہے۔

08/10/2022 - 06:14

رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ خامنہ ای نے فرمایا کہ ظالم کے مقابل سکوت اور خاموشی غیر مناسب عمل ہے لہذا اس کے ظلم کے خلاف حق بیانی سبھی کا وظیفہ جیسا کہ امام حسین علیہ السلام نے یزید جیسے ظالم کے خلاف قیام کیا اور حق بیانی کی اور اس راہ عظیم قربانی کا نذرانہ پیش کیا ۔

08/02/2022 - 07:49

اس دنیا میں اس سے بڑھ کر شجاعت کی مثال نہیں ملتی جو حضرت امام حسین علیہ السلام نے قربانی اور جرات کی پیش کی ، میری نگاہ میں عالم اسلام اس شھید کی پیروی کرے جس نے سرزمین عراق پر خود کو قربان کردیا ۔

08/02/2022 - 07:41

محرم کے ایام، پوری دنیا کے مسلمانوں کے نزدیک خاص اہمیت کے حامل ہیں، ان ایام میں اسلام کا غمگین ترین اور افسوسناک ترین واقعہ رونما ہوا، حضرت امام حسین علیہ السلام کی شھادت، حزن و ملال کے ساتھ ساتھ سچے اسلام کی فتح و پیروزی کی علامت ہے کیونکہ رضائے الہی کے سامنے مکمل سر تسلیم خم کرنا ہے ، امام حسین

08/01/2022 - 08:13

باہو مہاتما گاندھی حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلہ میں کہتے ہیں:

میں نے حسین [علیہ السلام] سے سیکھا کہ مظلوم ہو کر فتح کیسے حاصل کی جاتی ہے ، مجھے یقین ہے کہ اسلام کا فروغ اس کے ماننے والوں کی تلواروں کے سبب نہیں بلکہ حسین کی عظیم قربانی کے سبب ہوا ۔

07/31/2022 - 03:33

یہ محرم کے قدموں کی آواز ہے جو ہمارے کانوں سے ٹکرا رہی ہے، وہی مہینہ جس میں دردناک سانحہ رونما ہوا جو دنیا میں بے مثال ہے، وہی مہینہ جو درد و غم اور آل محمد علیھم السلام کیلئے مصیبتوں کا پیغام ہے، وہی مہینہ نے جس نے پوری تاریخ انسانیت کو شرمسار کردیا، وہ مہینہ جس میں گریہ و زاری  نالہ و فریاد ا

Subscribe to کلیپس امام حسین (علیه السلام)
ur.btid.org
Online: 46