کنٹریکٹ یا ایگریمنٹ کی مدت میں کسی اور کیلئے کام کرنا

Sat, 06/11/2022 - 04:25
حضرت ایت اللہ خامنہ ای

سوال: ایک ڈرائیور کسی کمپنی کا سامان لیکر جارہا ہے اسی وقت ایک دوسرا انسان بھی اسے کچھ سامان دے دے کہ اسے پہونچا کر کرایہ دریافت کرلے مگر کمپنی اس کے اس عمل پر راضی نہیں ہے ، تو کیا کرایہ دریافت کرنا جائز ہے ؟

جواب: اگر گاڑی کمپنی کی ہو تو ڈرائیور کا یہ کام جائز نہیں ہے اور گاڑی کے غاصبانہ استعمال کی وجہ سے وہ کمپنی کا حق ادا کرے ، البتہ اگر گاڑی خود ڈرائیور کی ہو اور کمپنی سے فقط سامان ڈھونے کا کنٹریکٹ یا ایگریمنٹ ہوا ہو اور یہ عمل کنٹریکٹ یا ایگریمنٹ کے خلاف بھی نہ ہو تو کرایہ لینے میں کوئی ہرج نہیں ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
۱: استفتائات رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ خامنہ ای
https://www.leader.ir/fa/content/25666

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
6 + 12 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 55