روزه کے احكام

Wed, 03/30/2022 - 18:41
احکام روزہ

 اگر پاگل عاقل ہوجائے تو جتنے دن بھی وہ پاگل رہا ہے اس پر روزہ کی قضا واجب نہیں ہے نیز اگر کافر مسلمان ہوجائے تو جس مدت تک وہ کافر رہا ہے روزے کی قضا واجب نہیں ہے ، اس برخلاف اگر مسلمان کافر [مرتد] ہوجائے اور دوبارہ مسلمان ہوجائے تو جتنے دن بھی وہ کافر رہا ہے ان ایام کے روزہ کی قضا کرے گا ۔

مستی کی حالت میں فوت شدہ روزہ کی قضا واجب ہے ولو اس نے مست کرنے والی چیز کو دوا اور علاج کے طور پر استعمال کیا ہو ۔

مختصر تشریح:

روزہ دار نے روزہ کی نیت کی اور کسی وجہ سے مست ہوگیا اسی مست حالت میں روزہ سے رہا یہاں تک وہ مستی حالت سے باہر اگیا ، اس حالت میں احتیاط واجب کی بنیاد پر اس دن کا روزہ پورا کرے گا اور بعد میں اس روزہ کی قضا کرے گا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:

https://farsi.khamenei.ir/treatise-imam-content?id=437&tid=99

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 46