جھوٹ ، آفت زبان

Sun, 02/13/2022 - 05:21
حدیث روز

رسول اسلام صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا:

عَلَيكُم بِالصِّدقِ فَاِنَّهُ مَعَ البِرِّ وَ هُما فِى الجَنَّةِ وَ ايّاكُم وَ الكِذبِ فَاِنَّهُ مَعَ الفُجورِ وَ هُما فِى النّارِ ؛

میں تمہیں صداقت اور سچ بولنے کی نصیحت کرتا ہوں کیونکہ صداقت اور سچائی، نیکی کے ہمراہ ہے اور دونوں بہشت میں ہیں نیز جھوٹ سے پرھیز کی تاکید کرتا ہوں کیونکہ جھوٹ بد فعلی کے ہمراہ ہے اور دونوں اہل جنہم میں سے ہیں ۔

تشریح:

جھوٹ بولنا حرام اور افات زبان میں سے ہے، جھوٹ گناہ کبیر ، گناہوں کی چابھی، تمام برائیوں جڑ اور بد اعمالیوں اساس و بنیاد ہے ، با فضیلت اور با کمال مومن ھرگز خود کو اس بری صفت کا عادی نہیں بناتا کیوں جھوٹ انسان کی شخصیت کو بدل کر پیش کرتا ہے ، اس کے اعتماد کو ختم کردیتا ہے اور اس سے لوگوں کا بھروسہ اٹھ جاتا ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  
حوالہ:
۱: نهج الفصاحه ص 572 ، ح 1976

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
6 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 65