Sat, 12/11/2021 - 04:38
قـالَ لَهُ رَجُـلٌ: يابنَ رَسُولِ اللّه صلي الله عليه و آله ما لَنا نَـكرَهُ المَوتَ وَ لا نُحِبُّه؟ فَقالَ عليه السلام : «إنَّكُمْ أَخْرَبْتُمْ آخِرَتَكُمْ وَعَمَّرْتُمْ دُنْياكُمْ، فَأَنْتُمْ تَكْرِهُونَ النُّقْلَةَ مِنَ الْعُمْرانِ إلى الخَرابِ.»
امام حسن مجتبی عليہ السلام سے پوچھا گیا:
کیوں قیامت کا سفر نا خوش آئند ہے اور ہم اس کا استقبال نہیں کرتے
تو حضرت علیہ السلام نے جواب میں فرمایا:
تم نے آخرت کے گھر کو ویران اور دنیا کے گھر کو اباد کرلیا ہے، فطری ہے کہ ایک اباد گھر سے ویرانہ کی جانب کوچ ناخوش ائند ہوگا۔
بحارالانوار جلد 44 ص110، ح1
Add new comment