توسل کے جواز  پر اہل سنت کے تمام فرقوں کا اجماع

Tue, 11/27/2018 - 19:33

خلاصہ: تمام فرقوں کے نزدیک توسل جائز ہی نہیں بلکہ مستحب ہے۔

توسل کے جواز  پر اہل سنت کے تمام فرقوں کا اجماع

بسم اللہ الرحمن الرحیم
     علی الجمعہ(مصر کے سابق مفتی): اہل سنت کے چاروں مذاہب، رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)  سے توسل کو جائز ہی نہیں بلکہ مستحب جانتے ہیں اور اس بارے میں کسی قسم کے فرق کے قائل نہیں ہیں کہ وہ زندہ ہو تب ان سے توسل کیا جائے  بلکہ اس بات کے قائل ہیں کے انکے مرنے کے بعد بھی ان سے توسل کیا جاسکتا ہے، 
     ابن تیمیہ کا نظریہ شاذ اور نادر ہے کہ جو رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کی زندگی اور موت کے درمیان فرق کے قائل ہے اور شاذ اور نادر قول پر بھروسہ نہیں کیا جاتا، اس لئے میں امت کو اس چیز کے لئے دعوت دیرہا ہوں جس پر تمام مذاہب کے اماموں نے اتفاق کیا ہے۔
https://www.welayatnet.com/fa/news/138380

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
12 + 6 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 49