Sat, 06/06/2020 - 12:33
ابو تراب رویانی کہتا ہے کہ میں نے ابو حماد رازی سے سنا کہ اس نے کہا:
سامرا میں امام علی نقی علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہو اور بعض حلال اور حرام کے مسائل ان سے دریافت کیا؛ واپس آتے ہوئے امام نے فرمایا:
دین کے مسائل میں جہاں تمہیں مشکل پڑ جائے تو سید عبدالعظیم بن عبداللہ حسنی سے پوچھ لینا اور میرا سلام اسے پہنچانا۔
Add new comment