شکرگزار

Tue, 04/14/2020 - 19:19

یہ طرح طرح کی نعمتیں جو پہلے کے زمانے امراء اور بادشاہوں کے پاس تھیں اب ہمارے پاس بڑی ہی آسانی کے ساتھ موجود ہیں؛ بہر کیف ہمیں تمام اطراف و جوانب پر نظر رکھتے ہوئے خدا کی عطا کردہ نعمتوں پر شکر ادا کرنا چاہیئے۔

 شکرگزار

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُلُوا مِن طَيِّبَاتِ مَا رَزَقْنَاكُمْ وَاشْكُرُوا لِلَّـهِ إِن كُنتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ [سورة البقرة ۱۷۲]اے ایمان والو! جو پاک و پاکیزہ چیزیں ہم نے تمہیں دی ہیں ان میں سے کھاؤ۔ اور اللہ کا شکر کرو۔ اگر تم اس کی عبادت و پرستش کرتے ہو۔
پیغام:صاحبان ایمان مادّی نعمتوں سے معنوی پیشرفت کے لیے فائدہ اٹھاتے ہیں، جو شخص اس بات پر یقین رکھتا ہو کہ تمام نعمتیں خداوند متعال کی طرف سے ہیں وہ کبھی بھی غرور و تکبر کا شکار نہیں ہوتا بلکہ شکر گذاروں میں سے ہوجاتاہے۔نعمت کا شکر یہ ہے کہ مُنعِم کی راہ میں خرچ کی جائیں۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
5 + 11 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 19