شکرخدا

 شکرگزار
04/14/2020 - 19:19

یہ طرح طرح کی نعمتیں جو پہلے کے زمانے امراء اور بادشاہوں کے پاس تھیں اب ہمارے پاس بڑی ہی آسانی کے ساتھ موجود ہیں؛ بہر کیف ہمیں تمام اطراف و جوانب پر نظر رکھتے ہوئے خدا کی عطا کردہ نعمتوں پر شکر ادا کرنا چاہیئے۔

شکر خدا
03/28/2019 - 18:38

وَإِذْ تَأَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ ۖ وَلَئِن كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابِي لَشَدِيدٌ [سورة ابراهيم آیت۷]اور جب تمہارے پروردگار نے اعلان کیا کہ اگر تم ہمارا شکریہ اد اکرو گے تو ہم نعمتوں میں اضافہ کردیں گے اور اگر کفرانِ نعمت کرو گے تو ہمارا عذاب بھی بہت سخت ہے۔

Subscribe to شکرخدا
ur.btid.org
Online: 27