Sun, 03/01/2020 - 20:07
امیرالمومنین (علیه السلام):
«وَ اعْمَلُوا فِي غَيْرِ رِيَاءٍ وَ لَا سُمْعَةٍ، فَإِنَّهُ مَنْ يَعْمَلْ لِغَيْرِ اللَّهِ يَكِلْهُ اللَّهُ [إِلَى مَنْ] لِمَنْ عَمِلَ لَهُ...»
(نهج البلاغه، خطبه 7)
بغیر دھکاوے اور سنوانے کے، اپنے اعمال کو انجام دو؛ کیونکہ جو شخص کسی اور کے لئے عمل انجام دے، اللہ اسے اسی کے حوالہ کردیتا ہے۔
Add new comment