Mon, 02/17/2020 - 20:22
امیر المومنین عليه السلام:
«ما المُجاهِدُ الشَّهيدُ في سَبيلِ اللّه ِ بِأعظَمَ أجراً مِمَّن قَدَرَ فعَفَّ»
(نهج البلاغة: حکیمانہ کلمات 474)
اللہ کے راہ میں شہید ہونے والے مجاہد کا اجر زیادہ بڑا نہیں ہے اس شخص سے جو گناہ کرنے کی طاقت تو رکھتا ہے لیکن پاکدامنی اختیار کر لیتا ہے۔
Add new comment