پاکدامنی؛ امام حسین (علیہ السلام) کی نصرت کرنے کا راستہ

Tue, 10/24/2017 - 09:57
پاکدامنی؛ امام حسین (علیہ السلام) کی نصرت کرنے کا راستہ

پاکدامنی؛ امام حسین (علیہ السلام) کی نصرت کرنے کا راستہ

امیرالمومنین فرماتے ہیں: “ أَعِينُونِي بِوَرَع وَ اجْتِهَاد، “وَ عِفَّة” وَ سَدَاد” اگر تم میری نصرت کرنا چاہتے ہو تو تمہیں پاکدامنی اختیار کرنا پڑے گی؛

پاکدامنی کیوں؟
پاکیزہ لوگوں کی نصرت کے لئے پاکیزہ ہونا ضروری ہے۔
اب ہمیں دیکھنا ہوگا کہ کیا ہماری خواتین، پردہ کا خیال رکھتی ہیں یا نہیں؟!!!!!
اگر پردہ دار ہیں تو امام کی نصرت کے لئے لبیک کہہ رہی ہیں؟
اور اگر پردہ کا خیال نہیں رکھتیں تو پھر ؟!!!!

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 14 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 58