دشمن سے دوستی؛ قرآن کریم کی آیت

Tue, 02/11/2020 - 20:21

«أَ لَمْ‌ تَرَ إِلَى‌ الَّذِينَ‌ تَوَلَّوْا قَوْماً غَضِبَ‌ اللَّهُ‌ عَلَيْهِمْ‌ مَا هُمْ‌ مِنْکُمْ‌ وَ لاَ مِنْهُمْ‌ وَ يَحْلِفُونَ‌ عَلَى‌ الْکَذِبِ‌ وَ هُمْ‌ يَعْلَمُونَ‌»

کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا ہے جنہوں نے اس قوم سے دوستی کرلی ہے جس پر خدا نے عذاب نازل کیا ہے یہ نہ تم میں سے ہیں اور نہ ان میں سے اور یہ جھوٹی قسمیں کھاتے ہیں اور خود بھی اپنے جھوٹ سے باخبر ہیں۔

(سورۃ المجادلہ، آیت 14)

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
17 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 36