انسان کو گمراہ کرنے کے لئے شیطانی ہتھکنڈے: کینہ اور عداوت

Sun, 02/18/2018 - 09:37
انسان کو گمراہ کرنے کے لئے شیطانی ہتھکنڈے: کینہ اور عداوت

انسان کو گمراہ کرنے کے لئے شیطان کے مختلف طریقے ہیں؛
قرآن کی نظر میں شیطان، انسانوں کو کینہ اور عداوت کے ذریعہ گمراہ کرتا ہے؛
« إِنَّمَا يُرِيدُ الشَّيْطَانُ أَنْ يُوقِعَ بَيْنَكُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ فِي الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ وَيَصُدَّكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللَّهِ وَعَنِ الصَّلَاةِ فَهَلْ أَنْتُمْ مُنْتَهُونَ »(سورہ مائدہ/ 91)
اور روایات کی نظر میں «ام الخلق الحقد» کینہ، بری صفات کی جڑ ہے۔ (غررالحکم، ح 6768)
روایت کی نظر میں، مومن کبھی دل میں کینہ اور عداوت نہیں رکھتا؛ «المُوًمنُ لَیسَ بحُقُود» (اخلاق شبر، ص 147)
کربلا میں جنہوں نے امام حسین علیہ السلام کو شہید کیا، امیرالمومنین علیہ السلام سے کینہ دل میں لیے ہوئے تھے «بغضاً لابیک»
نوٹ: یہاں سے معلوم ہوتا ہے کہ کینہ انسان کو «حجت خدا کے قتل کرنے» تک پہنچادیتا ہے۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
6 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 49