شیطانی کارستانیاں

Sat, 07/22/2017 - 06:30
شیطانی کارستانیاں

شیطانی کارستانیاں

بریطانوی جاسوس مسٹر ہمفر کا کہنا ہے کہ:  “مسلمان خواتین کی پردہ داری بہت مضبوط ہے اسی لئے عیاشی کو ان پر مسلط نہیں کیا جاسکتا۔” جس طرح بھی ہوسکے مسلمان خاتون کو اسلامی پردہ داری سے نکالنا ہوگا اور بے پردگی کو مسلمانوں میں رائج کرنا ہوگا؛ اس بات تک پہنچنے کے لئے ان کے تصورات کو بدلنا ضروری ہے لہذا ان کے افکار کو سمجھانا ہوگا کہ حجاب  چاہے برقعہ میں ہو یا بڑی چادر کے ذریعہ ہو، یہ اسلام کا طرہ  امتیاز اورمنفرد پردہ نہیں ہے بلکہ دوسرے ادیان میں بھی ایسا ہی ہے۔”

مسٹر ہمفر کے مکتوبات، صفحہ نمبر 54

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
7 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 60