بدترین خسارہ اٹھانے والے

Tue, 02/04/2020 - 08:05

خلاصہ: صحیح مقصد کے لئے صحیح راستہ کا انتخاب بہت ضروری ہے۔

بدترین خسارہ اٹھانے والے

بسم اللہ الرحمن الرحیم
     انسان کے لئے ضروری ہے کہ وہ صحیح راستہ کا انتخاب کرے کیونکہ یہی انسان کو صحیح مقصد کی جانب لیکر جاتا ہے، اگر خدانخوستہ غلظ راستہ کا انتخاب کرلیا جائے تو انسان کی تمام تر کوشش ناصرف انسان کو صحیح مقصد تک نہیں پہونچائیگی بلکہ اس مقصد سے اس کو اور دور کردیگی جس کے بارے میں خداوند متعال اس طرح ارشاد فرمارہے ہے: «قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالاً الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعاً[سورۂ حشر، آیت:۱۰۳اور۱۰۴] پیغمبر کیا ہم آپ کو ان لوگوں کے بارے میں اطلاع دیں جو اپنے اعمال میں بدترین خسارہ میں ہیں یہ وہ لوگ ہیں جن کی کوشش زندگانی دنیا میں بہک گئی ہے اور یہ خیال کرتے ہیں کہ یہ اچھے اعمال انجام دے رہے ہیں»۔
     اس طرح ہے جیسے کوشش کرنے والے نے اپنے اعتبار سے پوری کوشش کی لیکن راستہ کا اتخاب صحیح نہیں تھا اس لئے اس کی تمام کوشش بیکار ہوگئی اور وہ اپنے مقصد کو حاصل کرنا تو دور کی بات اس سےاور زیادہ دور ہوگیا، ایسے لوگ بہت زیادہ نقصان اٹھانے والے ہیں۔
     اس لئے صحیح مقصد کے ساتھ ساتھ صحیح راستہ کا انتخاب بھی  ضروری ہے۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
6 + 9 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 86