Sun, 04/16/2017 - 11:02
امیرالمومنین حضرت علی (علیہ السلام) کا ارشاد گرامی ہے کہ:
"شِدَّةُ الغَضَبِ تُغَيِّرُ المَنطِقَ ، و تَقطَعُ مادَّةَ الحُجَّةِ ، و تُفَرِّقُ الفَهمَ "
امیرالمومنین حضرت علی (علیہ السلام) کا ارشاد گرامی ہے کہ:"شِدَّةُ الغَضَبِ تُغَيِّرُ المَنطِقَ ، و تَقطَعُ مادَّةَ الحُجَّةِ ، و تُفَرِّقُ الفَهمَ "
غضب، بولنے کا طریقہ بدل دیتا ہے، دلیل اور برہان کی صلاحیت کو چھین لیتا ہے اور سمجھنے کی قوت کو ختم کر دیتا ہے۔
(ميزان الحكمه، جلد8، صفحه 446)
Add new comment