کرونا وائرس اور اسلام کا نظام حفظانِ صحت+عکس نوشتہ

Sun, 02/02/2020 - 06:38
کرونا وائرس اور اسلام کا نظام حفظانِ صحت+عکس نوشتہ

اس نے کہا:

تم لوگ ابھی تک چودہ سو سال پرانے دین کے دامن سے لپٹے ہوئے ہو۔

میں نے کیا:

دین ماں باپ کی طرح ہے،کبھی پرانا نہیں ہوتا…

چودہ سو سال پہلے اسلام نے ہم پر بعض غذاؤں کو حرام یا حلال کیا تھا؟…اب جاکے لوگوں کی سمجھ میں آرہا ہے کہ کیوں۔

چینی لوگوں نے،چمگادڑ کھاکر کرونا پالا اور کروڑوں انسانوں کو موت کے دہانے پر پہنچادیا، اور مغربی ممالک نے شراب اور خنزیر کا استعمال کرکے…

فقط اسلام ہی منبع آرام و سکون اور انسان کی صحت و سلامتی کا خیال رکھنے والا ہے…ایک دن پوری دنیا اس حقیقت کو تسلیم کرلے گی۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
7 + 8 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 48