حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیھا) نے اسماء سے کیا کہا

Thu, 01/23/2020 - 12:44

خلاصہ: حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیھا) کو پسند نہیں ہے کہ مرنے کے بعد عورت کے جسم کا حجم معلوم ہو۔

حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیھا) نے اسماء سے کیا کہا

بسم اللہ الرحمن الرحیم
     امام صادق(علیہ السلام) فرماتے ہیں کہ حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیہا) نے اسماء سے کہا کہ مجھے پسند نہیں ہے کہ عورتوں کے مرنے کے بعد ان کے جسم پر ایک چادر ڈالی جاتی ہے کہ جس سے ان کے جسم کا حجم معلوم ہوتا ہے!
     اسماء نے کہا: میں نے حبشہ میں دیکھا ہے کہ انھوں نے کھجور کی درخت کی لکڑیوں سے ایک تابوت بنایا اور اس کے اوپر ایک کپڑا ڈالا۔
     حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیہا) نے فرمایا: یہ کتنی اچھی چیز ہے کہ مرنے کے بعد مرد اور عورت پہچانے نا جائے، میرے مرنے کے بعد تم اور علی(علیہ السلام) مجھے غسل دینا اور کسی اور کو میرے قریب آنے نہ دینا۔
     اسی لئے جب حضرت فاطمہ(سلام اللہ علیہا) انتقال ہوا تو اسماء اور علی(علیہ السلام) نے آپ کو غسل دیا۔[قصہ مدینہ، ص:۱۷۲]۔
*قصۂ مدینہ، علی نظری منفرد، انتشارات سُرور، چھٹی چاپ، ۱۳۹۱ھ ش۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 2 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 65