بڑا قیمتی پتھر

Sat, 01/18/2020 - 15:57
بڑا قیمتی پتھر

حضرت آیت‌الله خامنه‌ای: شہید  جنرل سلیمانی، مثالی ہمت و شجاعت کے ساتھ پہلی صفوں میں اور انتہائی خطرناک مقامات پر موجود رہے،بہادری کے ساتھ جنگ کی، شام اور عراق میں داعش کے دہشت گرد عناصر اور ان کے اتحادیوں کو شکست دینے میں سب سے بڑاہاتھ انکا تھا۔
مالک اشتر کی شہادت کی خبر سننے کے بعد امیرالمؤمنین کے بیان کا ایک حصہ: لَوْ کَانَ حَجَراً لَکَانَ صَلْداً؛ اگر وہ پتھر ہوتا تو بڑا گراں قیمت اور سخت پتھر ہوتا۔

 

 

 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
14 + 6 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 55