اسلامی جمہوریہ سے متعلق تصویریں

بڑا قیمتی پتھر
01/18/2020 - 15:57

حضرت آیت‌الله خامنه‌ای: شہید  جنرل سلیمانی، مثالی ہمت و شجاعت کے ساتھ پہلی صفوں میں اور انتہائی خطرناک مقامات پر موجود رہے،بہادری کے ساتھ جنگ کی، شام اور عراق میں داعش کے دہشت گرد عناصر اور ان کے اتحادیوں کو شکست دینے میں سب سے بڑاہاتھ انکا تھا۔

دلوں کا سردار
01/07/2020 - 11:24

إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سَيَجْعَلُ لَهُمُ الرَّحْمَنُ وُدًّا[سورۂ مریم، آیت:۹۶]
بیشک جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کئے عنقریب رحمان لوگوں کے دلوں میں ان کی محبت پیدا کردے گا۔

قم میں علمدار ولایت جنرل قاسم سلیمانی اور شہدائے استقامت کے جلوس جنازہ میں عوام کا بحر بیکراں
01/07/2020 - 08:02

قم میں عالم اسلام کے عظیم جرنیل، جنرل شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ میں میلینز افراد نے شرکت کی اور شہیدوں کے مشن کی پاسداری کا عہد کیا ہے۔

01/06/2020 - 20:29

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم):

«أقرَبُ النّاسِ مِن دَرجَةِ النُّبوَّة أهلُ الجِهادِ و أهلُ العِلم»

«نبوت سے سب سے قریب ترین درجہ، جہاد کرنے والوں اور علم حاصل کرنے والوں کا ہے۔»

(كنز العمّال، ح 10647)

ہم انتقام لے کر رہیں گے
01/06/2020 - 18:03

وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن ذُكِّرَ بِآيَاتِ رَبِّهِ ثُمَّ أَعْرَضَ عَنْهَا ۚ إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِينَ مُنتَقِمُونَ ﴿سورة السجدة 22﴾ اور اُس سے بڑا ظالم کون ہو گا جسے اس کے رب کی آیات کے ذریعہ سے نصیحت کی جائے اور پھر وہ ان سے منہ پھیر لے ایسے مجرموں سے تو ہم انتقام لے کر رہیں گے۔

استعمار کے ناپاک ہاتھ
11/08/2019 - 16:59

شیعہ اور سنیوں کے درمیان پھوٹ ڈالنے والے ناپاک ہاتھ ؛نہ ہی شیعہ ہیں اور نہ سنّی۔
یہ عالمی استکبار(امریکہ و اسرائیل)کے ہاتھ ہیں جو  چاہتے ہیں کہ اسلامی ممالک کو اپنے قبضے میں لے لیں۔۔۔ روح الله خمینی(ره)

04/16/2017 - 11:02

آیۃ اللہ سید روح اللہ خمینی ؒ : فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا خاندان وحی کا افتخار ہیں اور  اسلام کی بلندیوں(چوٹی) پر خورشید  کی طرح  تابندہ ہیں۔

04/16/2017 - 11:02

رسول اکرم کی پیروی ،مسائل کا حل یے

صفحات

Subscribe to اسلامی جمہوریہ سے متعلق تصویریں
ur.btid.org
Online: 47