وہابیت کا دوچشمی خدا

Wed, 12/18/2019 - 16:22

خدا جسم و جسمانیت سے پاک و پاکیزہ ہے یہ تو سبھی جانتے ہیں لیکن آئیے وہابیت کے خدا سے ملیئے۔

وہابیت کا دوچشمی خدا

علمائے وہابیت کے عقیدہ توحید کا سلسلہ در حقیقت تجسیم پر جاکر ختم ہوتا ہے۔ چنانچہ انھوں نے اللہ سبحانہ کو دو آنکھوں والا قرار دیا ہے:
6 – سئل : " إن ربکم لیس بأعور " یدل على أن العینین اثنتان ؟
الجواب : نعم.
7 – سئل : هل ثبت أکثر ؟
الجواب : لا، بل اثنتان.
مشہور وہابی عالم بن باز نے ایک سوال کا جواب کیسے دیا ہے ذرا ملاحظہ کیجئے:
-سوال: کیا حدیث " ان ربکم لیس باعور " اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ اللہ کے دو آنکھیں ہیں ؟
 _جواب: ہاں [ایسا ہی ہے].
- پھر پوچھا گیا :کیا دو سے زیادہ آنکھیں اللہ کے لئے ثابت ہیں ؟
_ تو جواب دیا: نہیں، اللہ کے دو ہی آنکھیں ہیں.  
منبع:
مسائل الإمام ابن باز (المجموعة الثانیة)،ص 10 ط دار التدمریة

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 16 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 44