خدا کس پر غضبناک ہوتا ہے

Sun, 10/06/2019 - 13:10

خلاصہ:وہ کون لوگ ہیں جس پر خداوند عالم غضب نازل کرتا ہے، اس جواب میں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ وہ لوگ وہ ہیں جو شیطان کی اطاعت کرتے ہیں۔

خدا کس پر غضبناک ہوتا ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم
     ہمارے ذھن میں عام طور پر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ وہ کون لوگ ہیں جس پر خداوند عالم غضب نازل کرتا ہے، اس جواب میں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ وہ لوگ وہ ہیں جو شیطان کی اطاعت کرتے ہیں، جیسا کہ خداوند عالم خود قرآ مجدی میں اس طرح ارشاد فرمارہا ہے: «لعنه الله و قال لا تخذن من عبادک نصیبا مفروضا[سورہ نساء،آیت:۱۱۸] جس پر خدا کی لعنت ہے اور اس نے خدا سے بھی کہہ دیا کہ میں تیرے بندوں میں سے ایک مقرر حصّہ ضرور لے لوں گا»۔
     اس آیت کے ذریعہ یہ معلوم ہوا کو جو کوئی شیطان کی اطاعت اور پیروی کرتا ہے اور خدا کی نافرمانی کرتا ہے خدا کے غضب کا مستحق قرار پاتا ہے، کیونکہ وہ گمراہوں میں سے ہے جیسا کہ خداوند عالم فرما رہا ہے: «أُولئِکَ مَأْواهُمْ جَهَنَّمُ وَ لا یَجِدُونَ عَنْها مَحِیصاً[سورہ نساء،آیت:۱۲۱] یہی وہ لوگ ہیں جن کا انجام جہّنم ہے اور وہ اس سے چھٹکارا نہیں پاسکتے ہیں»،  
     اسی لئے ہم خداوند متعال سے دعا مانگتے ہیں: « َزَحْزِحْنِی فِیہِ مِنْ مُوجِباتِ سَخَطِکَ، بِمَنِّکَ وَأَیادِیکَ یَا مُنْتَہی رَغْبَةِ الرَّاغِبِینَ؛ آج کے دن مجھے اپنے احسان و نعمت سے مجھے اپنی ناراضی کے کاموں سے بچائے رکھ اے رغبت کرنے والوں کی آخری امید گاہ»۔

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
5 + 8 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 165