Wed, 08/14/2019 - 18:58
امام جعفر صادق (علیه السلام)
«مَنْ نَظَرَ إِلَى الْكَعْبَةِ كُتِبَتْ لَهُ حَسَنَةٌ وَ مُحِیَتْ عَنْهُ عَشْرُ سَیِّئَاتٍ»
جو شخص کعبہ کی طرف دیکھے اس کے لئے ایک نیکی لکھی جائے گی اور اس سے دس برائیاں مٹا دی جائیں گی۔
(الكافی (ط - الإسلامیة)، ج4، ص240، باب فضل النظر إلى الكعبة)
Add new comment