کعبہ

یزیدی لشکر کے ذریعہ کعبہ کی تخریب
09/18/2023 - 08:11

یزید بن معاویہ ملعون نے خلافت کا منصب اپنے باپ کی سازشوں کے ذریعہ حاصل کرنے کے بعد سب سے پہلے کربلا کے تپتے میدان میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم  کے خاندان کی حرمت کو پامال کیا اور اہلبیت کی عظیم فرد حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے باوفا اصحاب و خاندان کو تین دن کا بھوکا پیاسا شہی

07/17/2023 - 06:10

ابرہہ نے اپنے تمام لشکر اور اسباب و وسائل کے ذریعہ خدا کے گھر کو ڈھانے کا ارادہ کیا لیکن خداوند متعال نے چھوٹے چھوٹے پرندے جن کی منقاروں میں چھوٹی چھوٹی کنکریاں تھی، بھیج کر اسے کوچکے ہوئے بھوسے کے مانند بنا دیا ۔

08/14/2019 - 19:10

پیامبر اکرم (صلی الله علیه و آله و سلم)

«اَلنَّظَرُ إِلَى اَلْكَعْبَةِ حُبّاً لَهَا يَهْدِمُ اَلْخَطَايَا هَدْماً»

کعبہ کی طرف محبت سے دیکھنا بڑی شدت سے گناہوں کو ختم کردیتا ہے۔

(تفصیل وسائل الشیعة إلی تحصیل مسائل الشریعة، ج 13، ص 265)

08/14/2019 - 18:58

امام جعفر صادق (علیه السلام)

«مَنْ نَظَرَ إِلَى الْكَعْبَةِ كُتِبَتْ لَهُ حَسَنَةٌ وَ مُحِیَتْ عَنْهُ عَشْرُ سَیِّئَاتٍ»

جو شخص کعبہ کی طرف دیکھے اس کے لئے ایک نیکی لکھی جائے گی اور اس سے دس برائیاں مٹا دی جائیں گی۔

Subscribe to کعبہ
ur.btid.org
Online: 27