Thu, 07/11/2019 - 16:06
«سُئِلَ الرِّضا(علیه السلام): عَنْ حَدِّ التَّوَکُّلِّ؟
فَقالَ(علیه السلام): أَنْ لا تَخافَ أحَدًا إِلاَ اللّهَ.»
امام رضا (علیہ السلام) سے توکل کے معنی کے بارے میں پوچھا گیا:
فرمایا: توکل یہ ہے کہ اللہ کے سوا کسی سے نہ ڈرو۔
(عيون أخبار الرضا، ابن بابويه، محمد بن علي، 311-381ق، جلد2، سال نشر:1372 ش، چاپ1، مکان نشر: تهران - ایران، 2/50/192.)
Add new comment