«سُئِلَ الرِّضا(علیه السلام): عَنْ حَدِّ التَّوَکُّلِّ؟ فَقالَ(علیه السلام): أَنْ لا تَخافَ أحَدًا إِلاَ اللّهَ.»
امام رضا (علیہ السلام) سے توکل کے معنی کے بارے میں پوچھا گیا: فرمایا: توکل یہ ہے کہ اللہ کے سوا کسی سے نہ ڈرو۔