Wed, 07/10/2019 - 14:04
امام رضا علیہ السلام:
«إنَّ اللّه َ عَزَّوَجلَّ... أمَرَ بِالشُّكرِ لَهُ و لِلوالِدَينِ فَمَن لم يَشكُر والِدَيِهِ لَم يَشكُرِ اللّه»
یقیناً اللہ عزّو جل نے اس کا اور والدین کا شکر ادا کرنے کا حکم دیا ہے اور جو اپنے والدین کا شکریہ ادا نہیں کرتا اس نے اللہ کا شکر بھی ادا نہیں کیا۔
(الخصال، ج 1، ص 156)
Add new comment