Mon, 06/24/2019 - 13:33
امام صادق علیهالسلام:
«الرَّغْبَةُ فِي الدُّنْيَا تُورِثُ الْغَمَّ وَ الْحَزَنَ وَ الزُّهْدُ فِي الدُّنْيَا رَاحَةُ الْقَلْبِ وَ الْبَدَنِ»
دنیا سے لگاو غم اور پریشانی اور دنیا سے بے تعلقی، دل اور جسم کے سکون کا باعث ہے۔
(تحف العقول، ص 358)
Add new comment