امام صادق علیهالسلام: «الرَّغْبَةُ فِي الدُّنْيَا تُورِثُ الْغَمَّ وَ الْحَزَنَ وَ الزُّهْدُ فِي الدُّنْيَا رَاحَةُ الْقَلْبِ وَ الْبَدَنِ»
دنیا سے لگاو غم اور پریشانی اور دنیا سے بے تعلقی، دل اور جسم کے سکون کا باعث ہے۔ (تحف العقول، ص 358)