حسد دل کی بیماریوں کا ایک نمونہ

Wed, 05/22/2019 - 06:44

خلاصہ:دل بہت ساری بیماریوں میں مبتلا ہوسکتا ہے، ان میں سے ایک حسد کی بیماری ہے جو آدمی کو تباہ کردیتی ہے۔

حسد دل کی بیماریوں کا ایک نمونہ

لوگ مسلسل حسد جیسی بیماری سے نقصان اور تکلیف کی زد میں رہے ہیں کہ یہ ایسی بیماری ہے جس کی آگ حسد کرنے والوں کے دل میں بھڑکتی ہے۔ حسد، کینسر سے زیادہ نقصان دہ ہے کیونکہ کینسر سال میں سینکڑوں لوگوں کو مارتی ہے اور حسد ایک لمحہ میں کروڑوں لوگوں کو دنیا بھر میں ہلاک کرسکتا ہے۔ تاریخی بہت سارے حادثات، جنگ اور فساد جو وجود میں آئے ہیں حسد سے جنم لیے ہیں۔
ہٹلر جس نے دوسری جنگ جہانی میں قتل اور فجایع کیے اس کے بارے میں لکھا گیا ہے کہ وہ بہت حسد کرنے والا آدمی تھا حتی وہ دوسرے آدمی کے کپڑوں کے رنگ کو جو اس کی نظر میں خوبصورت دکھائی دیتا تھا، اسے برداشت نہیں کرسکتا تھا، جیسے بھی ہوسکتا تھا اس کپڑے کو تباہ کردیتا تھا جس پر اسے حسد ہوتا تھا۔ اس نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ میں نہیں دیکھ سکتا کہ میں بوڑھا ہوجاؤں اور جوان میری جگہ لے لیں۔
ایک مصنف جو تاریخی مسائل کو تحریر کرنے میں ماہر ہے اس کا نظریہ یہ ہے کہ ہٹلر نے جو اتناقتل کیا اس کی وجہ اس کا وہی حسد ہے اور وہ اس شدت عمل کے ذریعے اپنے حسد کی آگ کو بجھانا چاہتا...
(بنقل از: مقالہ روزنامہ پارس نمبر ۳۳۶۳ تاریخ ۸ دیماہ ۱۳۴۸ شمسی)

۔۔۔۔۔۔
حوالہ جات:
[اقتباس از کتاب قلب سلیم، آیت اللہ شہید عبدالحسین دستغیب شیرازی علیہ الرحمہ]

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
1 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 70