Tue, 04/30/2019 - 11:42
اگر کوئی بیمار شخص ماہ رمضان کے کسی دن میں ظہر سے پہلے تندرست ہو جائے
اور اس نے اس وقت تک کوئی ایسا کام نہ کیا ہو جو روزے کو باطل کرتا ہو تو:
نیت کرکے اس دن کا روزہ رکھنا ضروری ہے
اور اگر ظہر کے بعد تندرست ہو تو اس دن کا روزہ اس پر واجب نہیں ہے۔
[توضیح المسائل آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی (حفظہ اللہ)، مسئلہ نمبر 1576]
Add new comment