مریض
رسول خدا صلّی الله علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: رسول خدا(ص):
مَن أطعَمَ مَريضا شَهوَتَهُ أَطعَمَهُ اللّه ُ من ثِمارِ الجَنَّةِ ۔ (۱)
جو مریض کو اسکے من پسند کھانا کھلائے خدا اسے بہشتی کھانا کھلائے گا
مختصر شرح:
رسول خدا صلّی الله علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: رسول خدا(ص):
مَن أطعَمَ مَريضا شَهوَتَهُ أَطعَمَهُ اللّه ُ من ثِمارِ الجَنَّةِ ۔ (۱)
جو مریض کو اسکے من پسند کھانا کھلائے خدا اسے بہشتی کھانا کھلائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوالہ:
امام صادق عليه السلام:
«يُسْتَحَبُّ لِلْمَريضِ اَنْ يُعطىَ السّائِلَ بِيَدِهِ وَ يَأمُرَ السّائِلَ اَنْ يَدْعُوَ لَهُ»
مریض کے لئے مستحب ہے کہ ضرورتمند کو اپنے ہاتھ سے صدقہ دے، اور اس سے چاہے کہ وہ اس کے حق میں دعا کرے۔
[كافى، ج 4، ص 4، ح 9]
«وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ»
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ مجھے شفا دیتا ہے۔
(سورہ شعراء، آیہ 80)
رسول اكرم (صلی الله علیه و آله و سلم):
«عائِدُ المَريضِ يَخوضُ فِى الرَّحمَةِ»
مریض کی عیادت کرنے والا، اللہ کی رحمت میں داخل ہوجاتا ہے۔
اگر کوئی بیمار شخص ماہ رمضان کے کسی دن میں ظہر سے پہلے تندرست ہو جائے
اور اس نے اس وقت تک کوئی ایسا کام نہ کیا ہو جو روزے کو باطل کرتا ہو تو:
نیت کرکے اس دن کا روزہ رکھنا ضروری ہے
اور اگر ظہر کے بعد تندرست ہو تو اس دن کا روزہ اس پر واجب نہیں ہے۔