دعا کے شرائط

Thu, 03/21/2019 - 20:07

دعا کرنے والا اگریہ چاہے کہ اس کی دعا قبول ہوتواس کے لیےضروری ہے کہ دعا سے پہلےدعا کے شرائط کا لحاظ کرے، اور یہ شرائط اہل بیت علیھم السلام سے مروی رویات کی صورت میں مختلف معتبر کتابوں جیسے کتاب”اصول کافی“ ،”محجة البیضاء“ ، ”وسائل الشیعہ“ اور ”جامع احادیث الشیعہ “وغیرہ میں بیان ہوئے ہیں۔

دعا کے شرائط

دعا کے شرائط بغیر کسی تفسیر ووضاحت کے اس طرح ہیں:طھارت جیسے وضو، غسل اور تیمم ، حق الناس کی ادائیگی، اخلاص، دعا کو صحیح طریقہ سے پڑھنا، حلال روزی، صلہ رحم، دعا سے پھلے صدقہ دینا، خدا کی اطاعت کرنا، گناہوں سے پرہیز، اپنے عمل کی اصلاح، سحر کے وقت دعا، نماز وتر میں دعا، فجر صادق کے وقت دعا، طلوع آفتاب کے وقت اللہ سے گڑگڑا کر اپنی حاجت پوری ہونے کی دعا کرنا، بدھ کے روز ظھر وعصر کی نماز کے درمیان دعا کرنا دعاسے پھلے صلوات پڑھنا۔[ تفسیر ابوالفتوح،ابوالفتوح رازی۔]

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
3 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 33