سیاست علوی  اور  دوسروں کے فریب

Thu, 03/14/2019 - 10:41

خلاصہ: سیاست دھوکے بازی کا نام نہیں ہے بلکہ لوگوں کے فائدے کے لئے حکومت کرنے کا نام ہے۔

سیاست علوی  اور  دوسروں کے فریب

بسم اللہ الرحمن الرحیم
    کسی نے حضرت علی(علیہ السلام) سے کہا کہ معاویہ سیاستدان ہے اور آپ کو سیاست کے بارے میں کچھ بھی نہیں معلوم، حضرت علی(علیہ  السلام) فرمایا: «ایسا نہیں ہے کہ معاویہ مجھ سے زیادہ تیز ہے، وہ جن طرقوں سے کام کرتا ہے وہ شیطنت ہے سیاست نہیں»[نهج البلاغة، ص:۳۱۸]، حق اور باطل کی حکومت میں یہی فرق ہے کہ حق کی حکومت کبھی بھی اپنی حکومت کو چلانے کے لئے جھوٹ کا سہارا نہیں لیتی، اس کے برخلاف باطل کی حکومت اپنی حکومت کے دوام کے لئے ہر وہ کام کرگزرتی ہے جس سے اس کی حکومت کو فائدہ ہوتا ہے چاہے وہ  کام صحیح ہو یا غلط، لیکن حق کی حکومت کبھی بھی ایسا نہیں کرتی کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ حکومت مقصد نہیں ہے بلکی ایک وسیلہ ہے لوگوں کی مدد کرنے کا۔
     جھوٹ اور فریب کا نام سیاست نہیں ہے بلکہ کاموں کا صحیح طریقے سے تدبیر کا نام سیاست ہے۔
*نهج البلاغة(صبحي صالحی)، محمد بن حسين رضي، ص:۳۱۸، ‏ہجرت، ۱۴۱۴ق.

 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
11 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 75