اللہ کی اطاعت

Mon, 03/04/2019 - 13:39

خلاصہ: خدا کی اطاعت  صرف نماز اور روزہ کی حد تک محدود نہیں ہے بکہ ہر وہ کام جو ہمیں خدا سے قریب کریں وہ خدا کی اطاعت شمار ہوتی ہے۔

اللہ کی اطاعت

     خدواند عالم کی اطاعت کرنا ہر انسان پر واجب ہے، ہمارے ذھن میں خدا کی اطاعت کا جو تصور ہے وہ صرف اور صرف نماز روزہ وغیرہ کی حد تک ہی محدود ہے، حالانکہ خدا کی اطاعت صرف ان واجبات کے حدتک محدود نہیں ہے بلکہ ہر وہ کام جو ہمیں خدا سے قریب کرتا ہے وہ خدا کی اطاعت ہے اور ہماری خلقت کا مقصد خدا کی قربت ہے، کیونکہ نماز تجلی گاہ ہے خدا کی قربت کے لئے اس لئے یہ سب سے بہترین ذریعہ ہے خدا کی اطاعت کا لیکن خدا کی اطاعت صرف ان واجبات میں محدود نہیں ہے، جیسا کہ امام صادق(علیہ السلام)، رسول خدا(صلى الله عليه و آله و سلم) سے روایت نقل کرتے ہوئے فرمارہے ہے: «مَن أَطاعَ اللّه عَزَّوَجَلَّ فَقَد ذَكَرَ اللّه وَإِن قَلَّت صَلاتُهُ وَصيامُهُ وَ تِلاوَتُهُ لِلقُرآنِ؛ جو کوئی خداوند متعال کی اطاعت کریگا گویا اس نے خدا کو یاد کیا اگر چہ کہ اس کی نماز اور روزے اور قرآن کی تلاوت کم ہی کیوں نہ ہو»[بحار الأنوار، ج۶۸، ص۱۷۷].
*محمد باقرمجلسى، بحار الأنوار، ج۶۸، ص۱۷۷، دار إحياء التراث العربي،  بيروت، دوسری چاپ، ۱۴۰۳ق.

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
14 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 26