تعلیم

02/03/2019 - 23:32

بچوں کا دل بالکل صاف شفاف اور ہرطرح کے اثرات سے خالی ہوتاہے، وہ ہرطرح کے نقش کو قبول کرنے اور ہر طرح کی حرکات و سکنات اور عادات کو اختیار کرنے کا پورا پورا اہل ہوتاہے، اگر اسے خیرو بھلائی کا عادی بنایاجائے اور بہترین تعلیم و تربیت سے ہمکنار کیاجائے تو وہ فرشتہ صفت ولی بن سکتاہے لیکن اگر اسے غلط ت

Subscribe to تعلیم
ur.btid.org
Online: 50