انقلاب کے بعد جوانوں کا وظیفہ

Sat, 01/26/2019 - 19:37

خلاصہ: جوانوں کا وظیفہ ہے کہ وہ اپنے آپ کو اچھے اخلاق سے مزین کریں۔

انقلاب کے بعد جوانوں کا وظیفہ

امام خمینی(رح) جوانوں کو قومی وقار کے ساتھ ساتھ ملک کی خودمختاری کےلئے ذخیرہ شدہ سرمایہ کی حیثیت سے دیکھتے تھے اور ان کے مستقبل کے بارے میں فکرمند تھے کہ کہیں جوانوں کا عشق و محبت سے لبریز ایمانی جذبہ تکبر کے سیلاب میں بہہ نہ جائے۔
آپ جوانوں کے بارے میں کہتے تھے کہ معارف الہی کے حصول میں جدیت کے ساتھ آگے بڑھنے کی کوشش کریں نیز اخلاق حسنہ سے اپنے وجود کو مزین کریں، خدا آپ جوانوں کی حفاظت کریں، میرے عزیز جوانو! خواب غفلت سے بیدار ہوجاو، جوانی میں برے اخلاق اور برے صفات پر قابو پانے کےلئے چارہ جوئی کرتے ہوئے کوئی موثر طریقہ اپناو۔
http://ur.imam-khomeini.ir/ur/c508_16123/

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
9 + 1 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 42