اسلامی قوانین

Sat, 01/26/2019 - 13:45

خلاصہ: امام خمینی(رح): میں ایرانی عوام کا موقف بیان کرتا ہوں۔

سوال: آپ کس طرح یقین حاصل کرسکتے ہیں  کہ آپ کا فیصلہ اسلامی قوانین کے بالکل مطابق ہے؟ 

امام خمینی(رح): میں نے [شاہ کے بارے میں] جو باتیں کی ہیں وہ ایران کے ایک ایک فرد کا فیصلہ ہے اور میں  نے باربار کہا ہے کہ میں تو صرف ایرانی عوام کا موقف بیان کرتا ہوں، میرے پیش نظر جو امور ہیں وہ میں نے بیان کئے میں ہمیشہ ملت کے مطالبات کی بات کرتا ہوں۔
اسلامی انقلاب کے دستوری آئین میں "ولی عصر کی غیبت میں" حکومت و رہبری کے انتظام کا طور و طریقہ، واضح الفاظ میں درج ہے یعنی دکھی اور رنجدیدہ انسانیت کی بھرپور حمایت اور ان کو اللہ و رسول اللہ کی ہدایات کیطرف توجہ دلانا۔
*http://ur.imam-khomeini.ir/ur/c508_16127/

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
5 + 11 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 31