توریت اور انجیل میں شراب کی حرمت

Mon, 07/30/2018 - 18:30

خلاصہ: توریت اور زبور میں بھی شراب کو حرام قرار دیا گیا ہے۔

توریت اور انجیل میں شراب کی حرمت

بسم اللہ الرحمن الرحیم
     توریت میں شراب کو نجاست کے سبب کے طور پر بیان کیا گیا ہے، خداوند متعال جناب ہارون(علیہ السلام) سے فرمارہاہے: «آپ اور آپ کے بیٹے توچون کے ساتھ ان کے اجتماع میں چلے جاؤ اور شراب کو نہ پیو تاکہ موت نہ آجائے، یہ آپ کی نسل پر ابدی فریضہ ہے؛ تاکہ پاک اور نجس میں تمیز ہوسکے»[لاويان، ۱۰: ۱۰-۸] توریت کے اس فقرے سے یہ سمجھ میں آرہا ہے کہ شراب تمام آنے والی نسلوں پرحرام ہے۔
     انجیل میں بھی شراب کے بارے میں اسی طرح بیان کیا گیا ہے: «شراب مذاق اڑاتی ہے اور حکیم اس سے دل نہیں لگاتا»[امثال سلیمان، ۲۰: ۱]
     اس کے علاوہ بھی توریت اور انجیل میں شراب کی حرمت کے بارے میں بیان کیا گیا ہے جیسے: انجيل لوقا، باب اوّل، بند۱۵؛ امثال سليمان، باب۲۰، بند۱ و باب۲۳، بند۲۹تا۳۵؛ كتاب اشعيا، باب۵، بند۲۲ و باب۲۸، بند۱تا۷ و باب۵۶، بند۱۲؛ كتاب يوشع، باب۴، بند۱۱ میں.
*لاويان، ۱۰: ۱۰-۸
*امثال سلیمان، ۲۰: ۱
https://www.welayatnet.com/fa/news/106258
 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
4 + 3 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 33