Wed, 07/19/2017 - 04:24
شراب کے نشہ سے بڑھ کر نشہ !
رسولُ اللّهِ (صلى الله عليه و آله و سلم) لعبد اللّه بن مسعود: يابنَ مسعودٍ، اِحذَر سُكرَ الخَطيئةِ؛ فإنَّ لِلخَطيئةِ سُكرا كَسُكرِ الشَّرابِ، بل هِي أشَدُّ سُكراً مِنهُ، يقولُ اللّهُ تعالى: «صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فهُم لا يَرْجِعُونَ»
اے ابن مسعود! گناہ کے نشہ سے بچو، کیونکہ گناہ کا نشہ شراب کے نشہ سے زیادہ نقصان دہ ہے، اللہ تعالی فرماتا ہے: "صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُونَ " ﴿سورہ بقرہ آیت نمبر 18﴾ "یہ سب بہرےً گونگے اور اندھے ہوگئے ہیں اور اب پلٹ کر آنے والے نہیں ہیں۔"
ٹیلیگرام چینل:
sadaewelayat@
Add new comment