Mon, 04/16/2018 - 20:46
بیٹے کا اپنے باپ پر تین بنیادی حق
امام علی (علیه السلام):
«وَ حَقُّ الوَلَدِ عَلَى الوالِدِ أن يُحَسِّنَ اِسمَهُ وَ يُحَسِّنَ اَدَبَه، و يُعَلِّمَهُ القُرآنَ»
بیٹے کا اپنے باپ پر یہ حق ہے کہ:
اس کا اچھا نام رکھے اور اس کی اچھی تربیت کرے اور اسے قرآن سیکھائے۔
(نهج البلاغة (صبحی صالح) ص546، حكمت 399)
Add new comment