Thu, 07/13/2017 - 06:42
قرآن کریم کی آیات کے مطابق، خداوند متعال نے ہر امت کے لئے ایک فرد منتخب کیا ہے جو اس کی ہدایت کا ذمہ اٹھائے ہوئے ہے:
(وَ لِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ) [ سورہ مبارکہ رعد، آیت نمبر7] اور ہر قوم کا ایک [برگزیدہ] راہنما ہوتا ہے؛
اس آیت کی تفسیر میں امام جعفر صادق(علیہ السلام) نے فرمایا: " ہر زمانے میں ہمارے خاندان میں سے ایک امام موجود ہوتا ہے جو لوگوں کو ان حقائق کی طرف ہدایت دیتا ہے جو رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) اللہ کی طرف سے لائے ہیں۔"
[صدوق، کمال الدین وتمام النعمة، ج2، ص667/ مجلسی، بحارالانوار، ج23، ص5]
Add new comment