Sat, 02/24/2018 - 12:15
“ وَلَأُضِلَّنَّهُمْ وَلَأُمَنِّيَنَّهُمْ وَلَآمُرَنَّهُمْ فَلَيُبَتِّكُنَّ آذَانَ الْأَنْعَامِ وَلَآمُرَنَّهُمْ فَلَيُغَيِّرُنَّ خَلْقَ اللَّـهِ ۚ وَمَن يَتَّخِذِ الشَّيْطَانَ وَلِيًّا مِّن دُونِ اللَّـهِ فَقَدْ خَسِرَ خُسْرَانًا مُّبِينًا ”
(سورہ نساء، آیت 119)
اور انہیں گمراہ کروں گا امیدیں دلاؤں گا اور ایسے احکام دوں گا کہ وہ جانورں کے کان کاٹ ڈالیں گے پھر حکم دوں گا تو اللہ کی مقررہ خلقت کو تبدیل کردیں گے اور جو خدا کو چھوڑ کر شیطان کو اپنا ولی اور سرپرست بنائے گا وہ کھلے ہوئے خسارہ میں رہے گا۔
امیرالمومنین علی علیہ السلام:
مجھے سب سے زیادہ دو خصلتوں سے تم لوگوں میں خوف ہے:
نفسانی خواہشات کی پیروی اور لمبی تمنائیں۔
نفسانی خواہشات، حق کے راستہ کو بند کر دیتی ہے اور لمبی تمنائیں، آخرت کو بھلا دیتی ہیں۔
(تحف العقول، ص 224)
Add new comment