شیطان کا تیسرا ہتھکنڈا؛ اعمال کو زینت دینا

Sat, 02/24/2018 - 10:13
شیطان  کا تیسرا ہتھکنڈا؛ اعمال کو زینت دینا

“ قَالَ رَبِّ بِمَا أَغْوَيْتَنِي لَأُزَيِّنَنَّ لَهُمْ فِي الْأَرْضِ وَلَأُغْوِيَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ”
”اس نے کہا کہ پروردگار جس طرح تو نے مجھے گمراہ کیا ہے میں ان بندوں کے لئے زمین میں ساز و سامان آراستہ کروں گا اور سب کو اکٹھا گمراہ کروں گا۔“
(سورہ حجر، آیت 39)

شیطان نیک کام کو برا اور برے کام کو نیک  کی شکل دے کر زینت دیتا ہے!
اب ہمیں دیکھنا ہوگا کہ کیا ہم بھی اپنے بُرے کاموں کو نیک اور نیک کاموں کو بُرا بناکر انجام دیتے ہیں یا نہیں؟! 

Add new comment

Plain text

  • No HTML tags allowed.
  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Lines and paragraphs break automatically.
2 + 0 =
Solve this simple math problem and enter the result. E.g. for 1+3, enter 4.
ur.btid.org
Online: 30